| ||
Script: 3 اور 4 ہفتوں کے دوران، جسم کا سانچہ تیار ہونے لگتا ہے کیونکہ دماغ، حرام مغز، اور مضغہ کے دل کی بہ آسانی شناخت ہوتی ہے جو کیسئہ زردہ کے قریب ہوتا ہے۔ تیز نمو سے نسبتا مسطح مضغےمیں خم پیدا ہوتا ہے۔ یہ عمل کیسئہ زردہ کے حصے کو نظام ہاظمہ کے اندرونی حصے سے جوڑتا ہے اور نموپذیر انسان کے سینے اور جوف شکم کی تشکیل کرتا ہے۔ 4 ہفتے | ||
All ages referenced to fertilization, not last menstrual period. |