Script: 8 مہینے
لگ بھگ 32 ہفتوں میں، پھیپھڑوں میں خانے، یا ہوا کی "تھیلیوں" والے خلیے پیدا ہونے لگتےہیں۔ ان کی تشکیل کاعمل ولادت کے 8 سال بعد تک جاری رہتا ہے۔