| ||
Script: 9 مہینے جنین جسمانی اعمال شروع کرکے کافی مقدار میں اسٹروجن نامی ہارمون خارج کرتا ہے اور اس طرح جنین سے نومولود میں تبدیلی کا آغاز ہوتا ہے۔ دوران زچگی رحم میں زبردست سکڑاؤ ہوتا ہے، جس کے نتیجے میں بچے کی ولادت ہوتی ہے۔ | ||
All ages referenced to fertilization, not last menstrual period. One month = 4 weeks. |