| ||
Script: دل ایک منٹ میں 113 بار دھڑکتا ہے۔ دھیان دیں کہ اس وقت دل کس طرح رنگ بدلتا ہے جب ہر دھڑکن پر خون خانوں میں داخل اورخارج ہوتا ہے۔ دل پیدائش سے قبل لگ بھگ 54کروڑ بار دھڑکے گا اور اس کی تعداد 3.2 ارب گنا سے زیادہ ہوگی اگر دور حیات 80 سال کا ہوگا۔ | ||
All ages referenced to fertilization, not last menstrual period. |