Script: 8 ہفتے سے وضع حمل تک، "نموپذیرانسان جنین کہلاتا ہے۔" یعنی "نازائیدہ بچہ۔" اس وقت کے دوران، جسے جنینی دورکہا جاتا ہے، جسم بڑھ جاتا ہے اور اس کے نظام کام کرنے لگتے ہیں۔