Script: 3 ہفتےبعد دماغ 3 ابتدائی حصوں میں تقسیم ہونےلگتا ہے جسے پیش دماغ، بین دماغ، اور بعد دماغ کہتے ہیں۔
تنفس اور ہاظمے کے نظاموں کی نشونما بھی جاری رہتی ہے۔