Script: 9 ہفتے
نظام تفنس میں، دائیں اور بائیں جانب کی سانس کی نالیوں کے ساق ظاہر ہوتے ہیں جو آگے چل کر نرخرے، یا سانس کی نلی کو، پھیپھڑوں سے جوڑیں گے۔