| ||
Script: مختلف چیزوں کے تئیں جنین کا برتاؤ ولادت کے بعد بو کے تئیں ترجیح کو متاثر کرتا ہے۔ مثلا ایسے جنین جس کی ماں سونف کھاتی ہے، اسے اس کے ذائقے کا جوہر ملتا ہے، وہ ولادت کے بعد سونف کو ترجیح دیگا/گی۔ رحم میں اسے نہ پانے والے نومولودوں کو یہی سونف ناپسند ہوتا ہے۔ | ||
All ages referenced to fertilization, not last menstrual period. One month = 4 weeks. |