| ||
Script: ہر انسانی خلیے میں لگ بھگ ایسے 3 ارب بنیادی جوڑے ہوتے ہیں۔ واحد خلیے کے ڈی این اے میں اتنی معلومات ہوتی ہے کہ اگر انہیں حرفوں میں اس طرح پیش کیا جائے کہ ہر اساس کا صرف پہلا لفظ لکھا جائے تو 15 ارب صفحات درکار ہوں گے! اگر اسے سرے سے آخر تک ملایا جائے تو، واحد انسانی خلیے میں ڈی این اے کی پیمائش ⅓3 فٹ یا 1 میٹر ہوگی۔ | ||
All ages referenced to fertilization, not last menstrual period. |