| ||
Script: 6 ہفتے بعد، جگر میں خون کے خلیے بننے لگتے ہیں جہاں اب لمفی خلیے موجود ہوتے ہیں۔ سفید خون کے اس قسم کے خلیے نموپذیر انسانی مدافعتی نظام کا بنیادی حصہ ہیں۔ دیافرغمہ، عمل تنفس میں استعمال ہونے والا بنیادی عضلہ، 6 ہفتوں میں کافی حد تک بن جاتا ہے۔ | ||
All ages referenced to fertilization, not last menstrual period. |