Script: اب ایک سفید محافظ مادہ، جسے ورنیکس کیسوسا کہتے ہیں، جنین کو ڈھک لیتا ہے۔ ورنیکس جنینی سیال کے اشتعال انگیز اثرات سے جلد کی حفاظت کرتا ہے۔