| ||
Script: 26 ہفتوں میں آنکھ میں آنسو پیدا ہونے لگتا ہے۔ 27 ہفتوں میں پتلیاں روشنی پر ردعمل کرتی ہیں۔ یہ ردعمل روشنی کی اس مقدار کا تعین کرتی ہے جو پوری زندگی پردہ بصارت تک پہنچے گی۔ | ||
All ages referenced to fertilization, not last menstrual period. One month = 4 weeks. |