WEBVTT 00:00.000 --> 00:01.767 اس وقت گردے پیشاب بناتے ہیں 00:01.800 --> 00:05.333 جس کا اخراج مائع جنین میں ہوتا ہے۔ 00:05.533 --> 00:08.267 نر مضغوں میں، نموپذیر فوطے 00:08.300 --> 00:12.333 فوطیرون پیدا اور خارج کرنا شروع کرتے ہیں۔ 00:12.533 --> 00:15.233 اعضاء کی ہڈیاں، جوڑ، عضلات، اعصاب، 00:15.267 --> 00:17.033 اور خون کے شریان 00:17.067 --> 00:19.700 بالغوں کے مماثل ہوتی ہیں۔