WEBVTT 00:11.233 --> 00:13.033 4 اور 5 ہفتوں کے درمیان، 00:13.067 --> 00:15.567 دماغ کی تیز نمو جاری رہتی ہے 00:15.600 --> 00:19.133 اور وہ 5 مخصوص حصوں میں بٹ جاتا ہے۔ 00:19.167 --> 00:25.167 سرکی جسامت مضغہ کی کل جسامت کا ⅓حصہ ہوتاہے۔ 00:25.200 --> 00:27.233 دونوں شطر دماغ واضح ہوجاتے ہیں، 00:27.267 --> 00:30.267 جو رفتہ رفتہ دماغ کا بڑا حصہ بن جاتے ہیں۔ 00:35.633 --> 00:38.267 دماغ کے حصوں کے ذریعہ کنٹرول ہونے والے اعمال میں 00:38.300 --> 00:40.233 سوچنا، سیکھنا، 00:40.267 --> 00:43.133 یادداشت، گویائی، بصارت، 00:43.167 --> 00:45.267 سماعت، ارادی حرکات، 00:45.300 --> 00:47.000 اور مسائل حل کرنا شامل ہے۔