WEBVTT 00:00.000 --> 00:02.033 کیسئہ زردہ میں ابتدائی تولیدی خلیے ہوتے ہیں 00:02.067 --> 00:05.500 جنہیں جرثومی خلیے کہا جاتا ہے۔ 00:05.533 --> 00:07.067 5 ہفتے بعد 00:07.100 --> 00:09.000 یہ جرثومی خلیے 00:09.033 --> 00:10.633 تولیدی اعضاء میں منتقل ہوتے ہیں 00:10.667 --> 00:13.167 جو گردوں کے قریب ہوتا ہے۔