WEBVTT 00:01.033 --> 00:03.200 5 ہفتوں میں ہی، 00:03.233 --> 00:08.733 مضغہ میں ہاتھ کا سانچہ بننے لگتا ہے، 00:08.767 --> 00:13.300 اور½5 ہفتوں میں نرم ہڈی بننی شروع ہوجاتی ہے۔ 00:13.333 --> 00:17.067 یہاں ہمیں بائیں ہاتھ کا سانچہ 00:17.100 --> 00:20.967 اورکلائی 5 ہفتوں اور 6 دن میں نظرآتا ہے۔