WEBVTT 00:00.000 --> 00:08.633 6 ہفتے 00:11.867 --> 00:14.967 6 ہفتے میں شطر دماغ میں نمو کی شرح 00:15.000 --> 00:22.767 دماغ کے دوسرے حصوں کے تناسب میں زیادہ تیز ہوتی ہے۔ 00:22.800 --> 00:25.600 مضغہ خودکار 00:25.633 --> 00:29.633 اور معکوس حرکات کرنا شروع کرتا ہے۔ 00:29.667 --> 00:31.133 اس طرح کی حرکت 00:31.167 --> 00:34.700 طبعی، ذہنی و اعصابی نمو کے لئے ضروری ہے۔