WEBVTT 00:02.267 --> 00:05.400 اب آنت کا ایک حصہ عارضی طور پر 00:05.433 --> 00:07.300 نال میں نمودار ہوتا ہے 00:13.400 --> 00:16.933 یہ عمومی عمل، جو عضویاتی فتقیت کہلاتا ہے، 00:16.967 --> 00:20.533 شکم میں دیگرنمو پذیراعضا کے لئے جگہ بناتا ہے۔