WEBVTT 00:00.000 --> 00:01.933 طب اطفال کی درسی کتابوں کے مطابق "پلٹنے" کی اہلیت 00:01.967 --> 00:07.933 پیدائش کے 10 سے 20 ہفتے بعد آتی ہے۔ 00:07.967 --> 00:10.633 تاہم ، یہ متاثر کن ہم آہنگی 00:10.667 --> 00:13.700 کم کشش ثقل والے مائع سے بھرے 00:13.733 --> 00:19.633 جنیناتی جوف میں کافی پہلے ہی نظرآتی ہے۔ 00:19.667 --> 00:21.733 صرف رحم سے باہر موجود اعلی 00:21.767 --> 00:23.800 کشش ثقل پرغالب آنے کیلئے درکار 00:23.833 --> 00:27.533 قوت کی کمی نومولود کو پلٹنے سے روکتی ہے۔