Script: 6 مہینے
24 ہفتوں میں پپوٹے پھر کھل جاتے ہیں اور جنین پلکیں جھپکانے لگتا ہے۔ اچانک تیز شور کے تئیں یہ ردعمل خاص طور پر مادہ جنین میں زیادہ جلد نظر آتا ہے۔